حکومت پاکستان نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز کو منہانے کی تاریخ 30 جون 2023 تک بڑھا دی ہے۔ان پرائز بانڈ میں 7500 ، 15000 ، 25 ہزار اور 40 ہزار کے پرائز بانڈ شامل ہیں۔ بانڈ ہولڈرز ان بانڈ کو اپنے بینک کھاتوں میں نقد، 25 اور 40 ہزار کے پریمیم بانڈز خرید کر  یا انہیں اسپیشل سیونگز سرٹیفیکٹس یا ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹس میں تبدیل کراسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کلائمیٹ کانفرنس، نواز شریف اور مریم نواز جینیوا روانہ

ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کا جینیوا میں ایک…

Afnanullah Khan wants probe into plane damage case

Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) Senator Afnanullah Khan on Sunday declared that he…