شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھرکی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی اور کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت مریم مسیحیوں اور مسلمانوں دونوں کے لیے محترم ہیں، یہ جلیل القدر ہستیاں انسانیت کے لیے راہ ہدایت ہیں۔سیحی برادری نے قیام پاکستان اور تعمیر پاکستان میں بھرپور کردار ادا کیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.