شاہد خان آفریدی کو عبوری سلیکشن کمیٹی کا سربراہ تعینات کردیا گیاعبدالرزاق ، راو افتخارانجم عبوری سیلیکشن کمیٹی میں بطور ممبر شامل ہیں ،ہارون رشید کو عبوری سیلیکشن کمیٹی کاکنوینر تعینات کردیا گیا،پی سی بی کی نئی انتظامیہ نےچیف سلیکٹرمحمد وسیم کو بھی برطرف کردیا تھاچیف سلیکٹر انگلینڈ کے خلاف غلط فیصلوں کی وجہ سے تنقید کی زد میں تھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.