بادشاہ نے واضح کردیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو شاہی خدمات انجام نہیں دیں گے اور ان کا کرنل آف دی گرینڈئیور گارڈز کا عہدہ کوئن کنسورٹ کمیلا کو دے دیا گیا ہے۔شہزادہ اینڈریو بکنگھم پیلس کو رہائش گاہ یا دفتر نہیں رکھ سکیں گے اور وہ خط و کتابت میں بکنگھم پیلس کواپنا پتا بھی نہیں بتاسکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چمگادڑ نے سال کے ’بہترین پرندے‘ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

مقابلہ کروانے والے ادارے فوریسٹ اینڈ برڈ نے رواں ماہ چمگادڑ کو…

رواں سال خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کیا جائے گا حرمین انتظامیہ

حرمین انتظامیہ کا کہنا ہےرواں سال خطبہ حج کاترجمہ اردو سمیت دس…

پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر منظر عام پر آ گیا

جان ڈو کا کہنا تھاکہ وہ اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت…

برٹش کولمبیا کے بینک میں فائرنگ، 2 مسلح افراد ہلاک،6 پولیس اہلکار زخمی

کینیڈین صوبے برٹش کولمبیا میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ…