قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں مزید نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے بیڑے میں مزید ایک ائیر بس 320 طیارہ شامل کیا گیا ہے۔  چوتھا طیارہ بھی ابوظبی سے اسلام آباد پہنچ گیا۔اس جہاز کی شمولیت سے پی آئی اے کے بیڑے میں   ساختہ طیاروں کی تعداد 14 ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کو طلب کر لیا

ایف آئی اےنے سینیئر صحافی سلیم صافی سے متعلق نازیبا ٹوئٹ پرپاکستان…

کورونا وائرس سے دل کو نقصان پہنچنے کا سبب دریافت کرلیا گیا

کورونا وائرس سےدل کو نقصان پہنچنے کا سبب دریافت کرلیا گیاپہلی بار…

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کا عندیہ دے دیا

نہوں نے کہا کہ اسوقت ہمیں ڈیزل پر 53 روپے اور پیٹرول…

عمران خان جنرل ضیاء کے سیاسی نظریےکے وارث ہیں, فاطمہ بھٹو

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نےکہا ہےکہ وہ…