پنجاب اسمبلی کا اجلاس کاجاری ہے،ایوان میں 264 اراکین اسمبلی موجود ہیں۔ایوان میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے149ارکان اسمبلی موجود ہیں،جبکہ اجلا میں مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے 115 ارکان موجودہیں۔دوسری جانب پرویزالہٰی کی زیر صدارت تحریک انصاف اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس میں اراکین نےعمران خان اور رویز الہٰی کی قیادت پرمکمل اعتماد کااظہارکیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.