ین آئی ایچ اسلام آباد کیجانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہےکہ ٹائیفائیڈ بخار کی تصدیق کےلیے وڈال (Widal) اور ٹائفی ڈاٹ (Typhidot) ٹیسٹ نہ کیے جائیں۔ ٹائیفائیڈ بخار کی تصدیق کے لیے مصدقہ ٹیسٹ صرف بلڈ کلچر ہے اور وہی کیا جائے۔سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کہاہےکہ غیرمصدقہ ٹیسٹ کرنےوالی لیباٹریوں اور اسپتالوں کےخلاف ایکشن لیاجائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھرمیں بارشوں اورسیلا ب سے مزید 25 افراد جاں بحق

نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر(این ایف آر سی سی ) کے جاری…

ڈولفن پولیس نے ریکارڈ یافتہ دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے…

سندھ میں 2 سال کے دوران خلع کے کیسز میں 46 فیصد اضافہ

سندھ میں خلع کے کیسز میں 2 سالوں میں 46 فیصد اضافہ…

خالہ نے شادی سے انکار کیوں کیا؟ ملزم نے پانچ سالہ بچے کی جان لے لی

نویسٹی گیشن پولیس بادامی باغ نے معصوم بچے کو اغواء کےبعد اندھے…