شبیر جان نےکہا ہے کہ مارننگ شو میں صبح صبح ناچ گانے شروع ہو جاتے ہیں ہم اپنے گھروں میں بیٹھی خواتین اور بچوں کو ان ناچ گانوں سےکیا پیغام دے رہے ہیں پہلے پی ٹی وی کے ڈراموں میں ایسا کچھ نہیں ہوتا تھا اب صبح اُٹھتے ہی ناچ گانے ہونے لگتے ہیں بجائے اس کےاللہ کانام لیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کیس کے دوران امبر ہرڈ مگرمچھ کے آنسو بہا رہی تھیں، جیوری رکن

جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ ہتک عزت کیس کے ٹرائل میں ایک…

مہنگائی اتنی ہے اب مرد دوسری شادی نہیں کر سکتے، اداکارہ درِفشاں

اداکارہ درِفشاں سلیم نے کہا ہے کہ اب پیٹرول اتنا مہنگا ہے…

پاکستانی معروف اداکارہ اورسپرماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئیں

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نژاد امریکی و پاکستانی معروف اداکارہ…

بالی وڈ کی فلم رد کرنے کی وجہ کو ایشو بنا دیا گیا ہے:احسن خان

اداکار احسن خان نےکہاکہ میں نے بالی وڈ کی فلم اپنے ہنی…