پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کےداخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئےبند کردیے گئے۔پارلیمنٹ کی سکیورٹی ایف سی کے حوالے کردی گئی  جس کے بعد ایف سی نے پارلیمنٹ کےداخلی راستوں کاکنٹرول سنبھال لیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کےداخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئےبند کردیے گئے۔حکام کے مطابق کالعدم تنظیم کی جانب سے  الرٹ آیا تھا جس کےبعد سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جسٹس مظاہر اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر

ریفرنس وائس چیئرمین کے توسط سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا…

پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

فرانس میں ہونے والی ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان…

گورنر ہاؤس میں خواتین کے لیے مفت مہندی لگانےکا اہتمام

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہر صاحب اختیار کو…

پولنگ میں مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا, چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنرنےکہا کہتمام ووٹرز بلاخوف وخطر اپنا قومی فریضہ ادا کریں،پولنگ…