picture from google

سابق صدر آصف زردای کو نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ایک دن میں دوسرا ریلیف ملا اور ان کے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس بھی نیب کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور احتساب عدالت کا ریفرنس متعلقہ فورم کو بھیجنے کا حکم دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ساری توجہ فلاحی کاموں پر مرکوز ہےسیاست میں فعال ہونے کا کوئی ارادہ نہیں,عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان نے نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری شمولیت کے…

وفاقی حکومت کا روس سے سستا تیل خریدنے کا اعلان

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کہتے ہیں کہ روس سے خام…

سکیورٹی فورسز کے ملک بھر میں آپریشنز، متعدد دہشتگرد گرفتار اور حملے ناکام

سکیورٹی فورسز کی جانب سےملک بھر میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے…

وفاق سے 8 اعلیٰ افسران کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

وفاقی حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اے سےڈی…