ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستان چینی سرحد کے ساتھ ساتھ اروناچل پردیش کی ریاست میں 1000میل لمبی سٹرک تعمیر کرے گا جو پانچ سال میں مکمل ہوگی۔تاکہ فوجیوں کو کم ترین وقت میں فرنٹ لائن تک منتقل کیا جاسکے۔ یہ منصوبہ 5سال میں مکمل ہوگا۔یہ سڑک ہند چین کنٹرول لائن کے 12 میل اندر بنائی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوئزرلینڈ میں دو کلومیٹر لمبی دنیا کی طویل ترین ٹرین کے سفر کا آغاز

سوئزرلینڈ نے اپنے محکمہ ریلوے کی ایک سو پچھترہویں سالگرہ پردنیا کی…

انڈین ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر…

سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض کو ایک سائنس فکشن شہر میں بدلنے کا منصوبہ

سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کیجانب سےریاض میں دنیا کا سب سے بڑا…

دبئی سے آنیوالا طیارہ سیالکوٹ ایئرپورٹ پرخوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

دبئی سےآنے والا مسافر بردار طیارہ سیالکوٹ ایئرپورٹ پرخوفناک حادثے سےبال بال…