ٹوئٹر میں اب تک ویب، اینڈرائیڈ یا آئی فون سے ٹوئٹ کیے جانے صارفین کو علم ہوجاتا تھا کہ یہ ٹوئٹ کس ذریعے سے کی گئی مگر اب ٹوئٹر میں ڈیوائس لیبل نامی اس فیچرکوختم کردیاگیا ہے۔ٹوئٹر میں اب ٹوئٹ کرنے پردیگر افراد کو علم نہیں ہوسکےگا کہ یہ میسج اینڈرائیڈ، آئی فون یا ویب کہاں سے پوسٹ کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.