سوات کی تحصیل مٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگےبھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کےمطابق سوات کی تحصیل مٹہ کےعلاقے بہادر بانڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افرادجاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 2 سگے بھائی اور ایک خاتون شامل ہے، مقتولین کی لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی کابینہ نےغلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد:پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی…

شفقت محمود کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

صدر تحریک انصاف پنجاب شفقت محمود کی کی طبعیت ناساز ہو گئی…

بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئےقرضہ لینا پڑتا ہے:وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ اب ہمیں دنیا پیسے بھی نہیں…

راولپنڈی پولیس کو شیخ رشید پر حملے کی کال موصول،شیخ رشید کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر سابق وزیر داخلہ…