31 دسمبر کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے تحریک انصاف کے لوگو کا بنیادی تھیم ”بدلو اسلام آباد، کپتان کے سنگ” رکھا گیا ہے۔پی ٹی آئی لوگو کو سبز اور سرخ رنگوں کے امتزاج سے بنایا گیا ہے اور لوگوں میں عمران خان کی تصویر کے ساتھ فیصل مسجد کو دکھایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈالر کو نہیں روک سکتے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ ڈالر کو ہم روک نہیں سکتے،روپے…

سیلاب سے زراعت تباہ ہوچکی ، وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری

اسلام آباد: وزارت خزانہ نےماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ شرح سود بڑھانے پر اتفاق کرلیا

پاکستان نے قرض کی قسط کیلیےآئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی…

شفقت محمود کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

صدر تحریک انصاف پنجاب شفقت محمود کی کی طبعیت ناساز ہو گئی…