عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کےلیے ن لیگ نے منصوبہ بنالیامسلم لیگ ن کیجانب سے آج وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور اسپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی میں جمع کروائےجانےکا امکان ہے۔عدم اعتماد کی تحریک پر لیگی ارکان سےدستخط کروا لئےگئے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں وزیراعلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائیں گے۔
Up next
ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی گئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.