کین ولیم سن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سےدستبردار ہوگئےالبتہ وہ وائٹ بال کرکٹ میں کیوی کرکٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گےوہ بطورعام بیٹر ٹیسٹ میچزبھی کھیلتے رہیں گےولیم سن نےکہاکہ کپتانی کی وجہ سے ورک لوڈ بڑھ گیا تھا اس لیے یہ فیصلہ کیااگلے دو سال دو ورلڈ کپ ہیں اس لیےوائٹ بال کی قیادت جاری رکھوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

“اومی کرون” نامی ایک میوزک بینڈ بھی تھا، امریکی جریدے کا انکشاف

امریکی جریدے ’رولنگ اسٹون‘ نے انکشاف کیا ہے کہ “اومی کرون” نام…

مصر میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش

مصر میں ایک عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ہوئی یہ عجیب وغریب…

سعودی عرب کا یوٹیوب سے غیراخلاقی اشتہارات ہٹانے کا مطالبہ

ویڈیو شیئرنگ سائٹ’یوٹیوب‘ پرغیراخلاقی نوعیت کےاشتہارات کےبارے میں بہت سی شکایات سامنےآنےکےبعد…

سوئیڈن کے ایک اسکول میں 2 خواتین کا قتل،18 سالہ طالبعلم گرفتار

”بی بی سی” کے مطابق پولیس کا کہناہےکہ جنوبی سویڈش شہر مالمو…