2021 سےایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار دیئےجارہے تھےتاہماب فوربزاور بلومبرگ دونوں کی امیر ترین افراد کی رئیل ٹائم فہرست میں ایلون مسک کی جگہ فرانس سےتعلق رکھنےوالےبرنارڈ آرنلٹ کو دنیا کاامیر ترین شخص قرار دیا گیا ہےاس وقت 73 سالہ برنارڈ آرنلٹ 188.6 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں ایلون مسک 176.8 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت: ہم جنس پرست جوڑے نے شادی کرلی

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں 34 سالہ ابھے ڈانگے اور 31…

سانپ کے کاٹنے پر شہری نے بھی بدلہ لیتے ہوئے سانپ کو کاٹ لیا

بھارتی ریاست بہارمیں سانپ کےکاٹنےپرایک 65 سالہ شخص نےسانپ کو کاٹ لیایہ…

ساجد خان نے شاہ رخ کو ملک کا وزیراعظم بننے کا اہل قرار کیوں دیا؟

معروف ہدایتکار ساجد خان ے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی ایک…

ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پرفردجرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کے طویل عرصے تک مشیر رہنے…