دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 275 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی اور پاکستان کو 355 رنز کا ہدف ملا۔ملتان میں جاری ٹیسٹ دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے 355 رنز کا ہدف دیا ہے۔ اور پاکستان ہدف کے تعاقب میں 4 وکٹیں گنوا چکا ہے، اور اس نے 198 رنز بنائے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق انگلش کپتان بھی ابرار احمد کی صلاحیتوں کے متعرف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں…

حارث رﺅف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

 راولپنڈی:پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے جبکہ…

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا این او سی جاری

پی سی بی نےکشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا این او سی…

وزیر اعلی پنجاب سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین رمیز راجہ کی ملاقات…