یو اے ای کا چاند کی سطح پر اترنے والا روور راشد اسپیس ایکس کےراکٹ کےذریعے امریکی ریاست فلوریڈا کے لانچ سینٹر سے خلائی سفر پر روانہ کیا گیا۔یہ لینڈر اور روور 5 ماہ میں چاند کی سطح پر پہنچیں گےچاند پر کوئی آب و ہوا نہیں تو لینڈرز کواترنے کے لیے پیچیدہ طریقہ کار پر عمل کرنا ہوتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کی غیرقانونی سرگرمیاں روکنےکیلئےوسل بلوئنگ فورم متعارف کرادیا

اسٹیٹ بینک پاکستان نے احتساب اور دیانت داری کے ماحول کو فروغ…

رواں ماہ مکمل سورج گرہن ہو گا

20 اپریل کو سورج گرہن کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق صبح 6…

نظام شمسی کا سب سے برا سیارہ 70 سال بعد زمین کے سب سے قریب

ہمارے نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ یعنی مشتری ایک بار…

مون سون کے سپیل میں ہفتے کے آخر تک مزید شدت آسکتی ہے،این ڈی ایم اے

این ڈی ایم اے کے مطابق مون سون ہواؤں کاحالیہ سلسلہ آئندہ…