وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ٹیریان وائٹ عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں۔ہ عمران خان نے خود بھی کبھی اس کا انکار نہیں کیا، مبینہ بیٹی ٹیریا ن کو کاغذاتِ نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان سے جواب طلب کر لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیصل آباد میں 90کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا نذر آتش

فیصل آباد میں کسٹم انٹیلی جنس نے 90 کروڑ روپے مالیت کی…

وزیراعظم کا برطانیہ اور امریکا کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف نےبرطانیہ اورامریکا کے بعد چین اور روس جانےکا فیصلہ کرلیا…

صنعتی خام مال کی درآمد پر کوئی پابندی نہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ خام مال کی درآمد…

شہباز شریف اورحمزہ سمیت دیگر اہم شخصیات کے کیسز دوسری احتساب عدالت منتقل

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت دیگر…