ملتان:ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگ میں 281 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی باؤلر ابرار احمد نے پہلے ہی میچ میں 7 وکٹیں لیں۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 51.4 اوورز میں281 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، زاہد محمود نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثے میں جاں بحق

مفتی عبدالشکور میریٹ ہوٹل سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے۔ جہاں…

ہم دوبارہ گاڑی کو موٹر وے پر چڑھا رہے ہیں، احسن اقبال

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے مالی سال…

ملک کے خزانے میں پیسا نہیں ہے:احسن اقبال

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہےکہ ملک کے…

پیشگوئی ہے کہ سندھ میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا، شیری رحمان

وفاقی وزیر شیری رحمان نےکمشنر آفس میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہاکہ وزیر اعظم…