ایف آئی اے نے خیبرپختونخوا میں کاروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی میں ملوث 7 ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی رسیدیں برآمد کرکےگرفتار کر لئےپشاور میں3چھاپوں کے دوران مجموعی طور پر 88لاکھ55ہزار روپے اور 200ڈالر برآمد ہوئے جبکہ مردان میں چھاپے کےدوران31لاکھ روپے اور ہنڈی کی رسیدیں برآمد کی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیلاب کے باعث بند ٹرینوں کی بکنگ پر پابندی 20 اکتوبر تک بڑھ گئی

پاکستان ریلویز نےسیلاب کے باعث بند ٹرینوں کی بکنگ پر پابندی 20…

75 سالہ شخص کی 70 سالہ عورت سے محبت کی شادی

دو سال قبل راؤ پٹیل اور انوسیاشندے جب اولڈ ایج ہوم آئے…

حضرت علیؓ کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے

خلیفہ چہارم مولود کعبہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب کرم اللہ…

خیبرپختونخوا: پولیو ٹیم پرنامعلوم مسلح افراد کا حملہ،2 پولیس اہلکار جاںبحق

خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں پولیو ٹیم پرنامعلوم مسلح افراد کا…