کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ڈاکو خاتون سےشیر خواربچی چھین کر فرار ہوگئے۔ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین کا کہنا ہےکہ خاتون نے بیگ میں 11 روز کی بچی کو رکھا ہوا تھا خاتون کا کہنا ہے کہ بچی بیمارتھی سردی سے بچانے کیلئے بیگ میں رکھا تھا۔خاتون بیگ کے ساتھ بس سےاتری تو نامعلوم افراد بیگ چھین کرفرار ہوگئے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ربیع…

پائلٹ بننے کے بعد بیٹے نے ماں کا بڑاخواب پورا کردیا

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے صارف عامر راشد وانی نے لکھا…

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، 5 مکانات اور 3 بجلی گھر شدید متاثر،5 افراد لاپتہ

مظفر آباد:وادی نیلم میں پانی سے بھرے بادل(کلاؤڈ برسٹ)پھٹ پڑےجس سےسیلابی صورتحال…

خیبر پختونخوا میں نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن کریم لازمی مضمون قرار

پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے ٔکے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے نویں جماعت…