روس نے بیان جاری کیا ہے کہ روس اپنے تیل کی قیمت کی حد مقرر کیے جانے کے فیصلے کو قبول نہیں کرے گا، معاملات کا جائزہ لینے کے بعد مناسب جواب دیا جائے گا۔ روس نے جی سیون، یورپین یونین اور آسٹریلیا کی جانب سے پرائس کیپ کے اعلان کا بھرپور جواب دینے کی تیاری کر لی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں دھماکہ،2 افراد ہلاک اور 28 زخمی

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کےضلع غنی میں میں ایک زورداردھماکے میں…

فزکس کا نوبل انعام امریکا، فرانس اور آسٹریا کے سائنس دانوں کے نام

رائل سویڈش اکیڈمی کی جانب سے فرانس کے ایلین ایسپیکٹ، امریکا کے…

سعودی محقق کی سعودی عرب اور ہندوستان کے تعلقات پر ایک تحقیقی کتاب کی اشاعت

سعودی عرب کے ’سینٹر فار ریسرچ اینڈ نالج کمیونیکیشن‘ نے ایک تحقیقی…

معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی قطر میں انتقال کرگئے

شیخ یوسف القرضاوی کی عمر 96 سال تھی، ان کا شمار عالم…