شاہد خاقان عباسی نےایڈووکیٹ رانا اسد کےتوسط سےلاہور کی مقامی عدالت میں ہرجانے کا دعوٰی دائر کیا ہے،دعوے کہ شہبازگل نے 31 جولائی کو پریس کانفرنس میں بھارتی فرم سے رشوت کا الزام لگایا، شہبازگل نےرشوت کا الزام لگا کراسکینڈلائز کرنےکی کوشش کی۔دعوے میں کہا گیا کہ عمران خان کےاسٹاف افسرکہلوانےوالے  شہباز گل نے 14کروڑ روپےکی رشوت کاالزام لگایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کنوئیں سے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کےضلع بارکھان کے علاقے حاجی کوٹ کے قریب کنوئیں سے خاتون…

پشاور کے ایک گھر میں آگ لگ گئی

تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ پشاور حیات آباد فیز 1 سیکٹر ای 3…

شیخ رشید کا جیل سے ریٹرننگ افسر کے نام خط

شیخ رشید نے آر او کو لکھے گئے خط میں کہا ہےکہ…

پاکستان ریلوے کا سیلاب سے متاثرہ ٹریک پرکام کرنے والے ملازمین کی مالی امداد کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے سیلاب سے متاثرہ ٹریک پر کام کرنے والے کلاس…