افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے، گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گارڈ کو سینے میں تین گولیاں لگی ہیں اور اسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نواز شریف اور آصف زرداری آئندہ 10 سال تک اکٹھے چلنا چاہتے ہیں:کائرہ

وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نےکہا ہےکہ نواز شریف اور آصف…

ملٹی وٹامنز کا یومیہ استعمال یادداشت بہتر بنانے میں مددگار

ایک حالیہ امریکی تحقیق سے معلوم ہوا ہےکہ زائد العمر افراد کی…

لاہور: شوگر ملز ایسوسی ایشن کی ایک بار پھر ہڑتال کی دھمکی

شوگرملزایسوسی ایشن نے مطالبات کی عدم منظوری کی صورت میں ایک بار…

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا مستقل طور پر پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر)…