ملک میں جمادی الاول کاچاند نظرآگیا۔جمادی الاول 1444 ہجری کاچاند دیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں جمادی الاول کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔اعلان کے مطابق ہفتہ 26 نومبرکو یکم جمادی الاول 1444 ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فواد چودھری کی گرفتاری پر عمران خان کا ردعمل بھی آ گیا

عمران خان کا کہنا تھا کہ بائیس کروڑ عوام تحریک انصاف کے…

اسلامی نظریاتی کونسل کے8 ارکان کی تقرری کی منظوری دیدی گئی

وزارت قانون وانصاف نےارکان کی تقرری کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔صدر مملکت نےکونسل…

خطےمیں امن کی خاطربھارت کیساتھ بامقصدبات چیت کیلئےتیارہیں، شہباز شریف

آستانہ:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان خطےکےامن اورعوام کی ترقی و…

ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ ٹیم پہلی اننگ میں 281 رنز پر آؤٹ

ملتان:ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگ میں 281 رنز بناکر…