فیفا فٹبال ورلڈ کپ گروپ جی کے اسٹیج میچ میں سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو 1-0 سے شکست دیدی۔اس میچ کی سب سے دلچسپ بات یہ رہی کہ سوئٹزرلینڈ کی طرف سے واحد گول کرنے والے بریل ایمبولو کا تعلق کیمرون سے ہی ہے، 25 سالہ بریل ایمبولو کیمرون کے دارالحکومت یواونڈی میں پیدا ہوئے اور 18 سال کی عمر میں اپنی فیملی کے ہمراہ سوئٹزر لینڈ منتقل ہوگئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہالی ووڈ فلم”دی گونیز” کے ڈائریکٹر رچرڈ ڈونر انتقال کرگئے

ہالی ووڈ کے فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر رچرڈ ڈونر انتقال کرگئے-وارنر برادرز…

جراسک ورلڈ ڈومینین نےریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی

سائنس فکشن ہالی ووڈ فلم جراسک ورلڈکی تیسری سیریز’جراسک ورلڈ ڈومینین‘ ریلیزہوتےہی…

ٹریفک پولیس اہلکارکی گانا گا کرپارکنگ کے بارے میں بتانے کی ویڈیو وائرل

بھارتی پنجاب میں ٹریفک پولیس اہلکار کےدلچسپ انداز میں گانا گا کر…

خواہش اور کوشش ہو گی کہ امداد طالبان کے پاس نہ جائے امریکہ

ترجمان امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکہ افغان…