اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی ریلی، جلسے جلوس یا احتجاج پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق  5 یا اس سے زائد افراد ریلی یا جلسے کیلئے ریڈ زون میں بھی جمع نہ ہوں۔نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 23 جنوری 2023 تک کیلئے کیا گیا ہے،اسلام آباد میں پہلے سے نافذ دفعہ 144 کی پابندی گزشتہ شام ختم ہوئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ویکسینیشن کے لئے حکمت عملی سخت کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے سیکرٹری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ مقرر…

AJK PM Terms Settlement of Kashmir Issue Key to Everlasting Peace

MIRPUR (AJK) Oct 12 (APP): Azad Jammu and Kashmir (AJK) Prime Minster Raja…

برسوں بعد پاکستان میں‌ پہلی مرتبہ ہدف سے اربوں روپے زائد ٹیکس جمع

اسلام آباد: ایف بی آر نے مالی سال 2020 کیلئے ٹیکس وصولیوں…