ایران میں جاری مظاہروں اور مظاہرین کے خلاف حکومتی سکیورٹی فورسز کےکریک ڈاؤن پر ایرانی فٹبال ٹیم کے تمام 11 کھلاڑی میچ سے قبل اسٹیڈیم میں ایرانی ترانےکی دُھن پر احتجاجاً خاموش کھڑے رہے۔ فیفا ورلڈکپ میں آج ایران کا پہلا میچ خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ سے ہوا جس میں ایران کو 2-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.