کوئٹہ: پاک افغان سرحد گزشتہ 7 روز سے بند ہونے کی وجہ سے سرحد کے دونوں اطراف مال بردار ٹرک بڑی تعداد میں پھنس گئے ہیں۔  افغانستان کی جانب سے 7 روز قبل سرحد پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد امارات اسلامیہ کی انتظامیہ نےبارڈر کو بندکردیا تھا۔ سرحد کےدونوں اطراف مال بردار ٹرکوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سترسال سے رائج نظام میں اصلاح اور تبدیلی ضروری ہے: جسٹس اطہرمن اللہ:

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ…

کسی کو بھی لسانی تقسیم کی اجازت نہیں دیں گے،آغا سراج درانی

کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1292 ویں عرس کی افتتاحی…

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ،وزیراعظم شہباز شریف کی شدید الفاظ میں مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سویڈن میں دائیں…

پی ٹی آئی کی ریلی، لبرٹی چوک پرسیاسی پاورشوکی تیاریاں مکمل

لبرٹی چوک پر سینئر رہنماؤں کے لیے کنیٹر پہنچ گیا جبکہ بڑی…