پی ٹی آئی سینیٹرز اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ان سے اپنےعہدے سے استعفی دینے پر مشاورت ہوئی انہیں پیغام دیا گیا کہ استعفیٰ نہ دیاگیا تو سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔انہوں نے جواب دیا کہ مستعفی نہیں ہوں گا اور آپ تحریک عدم اعتماد لے آئیں میں مقابلہ کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے,عطا تارڑ

عطا تارڑ نے کہا کہ شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ الیکشن کا انعقاد…

آڈیو لیک: ثاقب نثار کو بیٹے سمیت خصوصی کمیٹی میں طلب کرنے کا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کیجانب سے قائم کی گئی خصوصی…

کراچی میں ڈینگی کے مزید 65 کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہےکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں ڈینگی…

خورشید شاہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

وفاقی وزیر کے وکیل مکیش کمار نے بتایا کہ جج نے میڈیکل…