ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 58 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 342 روپےکمی سےایک لاکھ 35 ہزار 460 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ پانچ ڈالر کم ہوکر 1761 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیٹرول 25 روپے فی لیٹر مزیدمہنگا ہونے کا امکان

25 روپے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی منظوری مل گئی وزیراعظم…

ملکی معاشی حالات خطرے کی نشاندہی کررہے ہیں:علی زیدی

علی زیدی نےکہا ہےکہ پہلےدن سےکہہ رہا ہوں کہ یہ حکومت 2…

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاورنےشہربھر میں دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت…

ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کےلیے تیار

توقعات کے برعکس انتخابی نتائج اور سمندری طوفان کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ…