سعودی عرب نے پاکستان کےساتھ کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعاون کاعزم ظاہرکیا ہےجس کی منظوری سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیزنےدی ہے۔خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت اجلاس میں سعودی وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کو پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و کمیونیکیشن کےساتھ تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا اختیار تفویض کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹیسٹ،ٹی 20رینکنگ:بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر بادشاہت کا تاج سر پر سجالیا

دبئی:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی…

عمران خان کو 3 روز جیل میں رکھا جائے تو اس کی سیاست نکل جائے گی،رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا ان کی خواہش ہےکہ عمران خان…

بھارت کو نرمی دکھانا کشمیر سے غداری کے مترادف ہے ،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ قریشی کاکہنا ہے کہ بھارت سے مذاکرات تبھی…