افغانستان میں طالبان نےخواتین پر جم میں جانے پر بھی پابندی لگادی جہاں کاعملہ مکمل طورپرخواتین پر ہی مشتمل تھا۔ طالبان کےمحکمے’’نیکی کےفروغ اور بدی کی روک تھام‘‘ کی پولیس نے ابھی چند روز قبل ہی خواتین کے پارکوں اور تفریحی مقامات میں جانےپر بھی پابندی عائد کی تھی حمام خانوں میں خواتین کے جانے پر پہلےہی پابندی عائد تھی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانیوں کو امریکی ویزا کے حصول کیلئے آسانی

پاکستان میں امریکی سفارتی مشن سےجاری اعلامیہ میں کہا گیاہےکہ ہمیں یہ…

شُترمُرغ کے 4000 سال قدیم انڈے دریافت

اسرائیل کے محکمہ آثار کے مطابق ریگستانی علاقے نگیوو میں ایک مقام…

چین میں کورونا نے پھرسراُٹھا لیا ،حکام پریشان

چینی حکومت کے ترجمان نےبتایا کہ شہر میں 61 نئے کیسز رپورٹ…

فِچ ریٹنگز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا

فچ کے مطابق منفی ریٹنگ سال 2022 کے اوائل سے پاکستان کی…