جیف بیزوس نے بتایا کہ وہ دولت کے بڑے حصےکو موسمیاتی بحران سےلڑنےاورانسانیت کو متحد کرنے والے افراد کی معاونت کےلیےوقف کرنےکی منصوبہ بندی کررہے ہیں دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص جیف بیزوس اس وقت 124 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔یہ پہلی بارہےجب جیف بیزوس نےاپنی دولت کے بڑے حصے کو فلاحی کاموں کے لیےعطیہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چین سےویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچادی…

سیاحتی ویزے سمیت تمام اقسام کے ویزوں پر عمرہ ادائیگی کی اجازت

سعودی عرب کے سیاحتی ویزے سمیت ہر قسم کے ویزوں کےحاملین کو…

دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری،ایلون مسک 219 ارب ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر

فوربز نےدنیا کےارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی،ٹاپ ٹین میں 8…

وزیر قانون کی گاڑی حادثے کا شکار

جموں سے سری نگر جاتے ہوئے سڑک کے ذریعے مرکزی وزیر قانون…