امریکا نے بھارتی بحریہ کے لئے دو ایم ایچ 60 رومیو ہیلی کاپٹر اور دو ایم 60 آر ملٹی رول سکورسکی ہیلی کاپٹر فراہم کردیئے گئے ہیں ۔ ہیلی کاپٹرز کی یہ فراہمی بھارتی فوج کو جدید بنانے کی بڑی ڈیل کا ایک حصہ ہے اور اس کے تحت امریکا بھارت میں گولہ بارود تیار کرنے کی ٹیکنالوجی بھی فراہم کرے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خنجراب پاس کو یکم اپریل سے تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھولنے کا اعلان

نومبر 2019 میں بند کی گئی خنجراب کےمقام پر پاکستان اور چین…

مسئلہ خواتین کے لباس میں نہیں بلکہ مردوں کی سوچ اور دماغ میں ہے مہوش حیات

مہوش حیات وزیراعظم عمران خان کے خواتین کے لباس کے حوالے سے…

وزیرِ اعظم سے پاکستان تحریکِ انصاف امریکہ کے سابق صدر کی ملاقات

اسلام آباد :وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان تحریکِ انصاف امریکہ کے…