پاکستان ریلوےنے 3 ٹرینوں کے کرائےبڑھا دیے جبکہ نجی شعبےمیں دی گئی4 ٹرینوں کو واپس سرکاری کنٹرول میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔راولپنڈی سے کراچی کیلیے تیز گام کا اکانومی کلاس ٹکٹ 3500 روپے، راولپنڈی سے لاہور ریل کار کا کرایہ950روپےجعفر ایکسپریس کا کرایہ راولپنڈی سے کوئٹہ 3700 روپے کر دیا گیا ہے اس پر عملدرآمد کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.