توقعات کے برعکس انتخابی نتائج اور سمندری طوفان کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت اگلے منگل کو صدارتی الیکشن میں بطور امیدوار اعلان کرنے کے لیے تیار ہیں۔برطانوی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ منصوبہ بندی کے مطابق اگلے ہفتے ہی بطور صدارتی امیدوار کا اعلان کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.