کراچی: معروف میزبان اور اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ وہ 15 سال کی عمر میں ماں بن گئیں تھیں۔متھیرا کا کہنا تھا ان کا بڑا بیٹا 15 سال کا ہے اور بہت اسمارٹ ہے۔متھیرا کا کہنا تھا کہ ماں ہونا ایک بہت اچھا احساس ہے، بڑے بیٹے کے دنیا میں آنے کے بعد ان کی زندگی میں بہت سی خوشیاں آئیں اور قسمت مہربان ہوئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.