سیالکوٹ میں پرانی دشمنی پرملزمان نے مخالفین پرفائرنگ کردی جس سےراہگیر سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔تحصیل سمبڑیال میں نامعلوم کار سواروں نے ماجرہ کلاں چوک میں اندھا دھند فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ پولیس کےمطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔واقعےکیخلاف مقتولین کے لواحقین نے ٹائرجلا کر احتجاج کیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شدید بارشوں نے نوشہروفیروز کے تمام پرانے تاریخی ریکارڈ توڑ دیے ہیں، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شدید بارشوں…

میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک ڈی جی اے این ایف تعینات

وفاقی کابینہ نے میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک کو ڈائریکٹر جنرل…

زلفی بخاری کو نیب نے طلب کر لیا

زلفی بخاری کو 9 جنوری صبح 11بجے نیب راولپنڈی دفتر پیش ہونے…

چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینیئرنائب صدر مقرر

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئر نائب…