ایلون مسک نے ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کے بعد ٹیسلا کے 3.95 ارب ڈالرز مالیت کے حصص فروخت کیے ہیں۔سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق ایلون مسک نے ٹیسلا کے ایک کروڑ 95 لاکھ حصص فروخت کیے۔ایلون مسک نے 2021 میں ٹیسلا کے 22 ارب ڈالرز مالیت کے حصص فروخت کیے تھے۔اسی طرح اپریل 2022 میں 8 ارب ڈالرز جبکہ اگست میں 7 ارب ڈالرز کے حصص فروخت کیے تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.