پیرکی علی الصبح دبئی کے ڈاون ٹاؤن میں ایک اونچی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی عمارت کی چار منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا دبئی سول ڈیفنس نے تصدیق کی کہ تمام رہائشیوں کوبحفاظت نکال لیا گیا، کوئی زخمی یا جانی نقصان نہیں ہوا۔ے فائر بریگیڈ کے عملے نے دو گھنٹےکی مشقت کے بعد خوفناک آگ پر قابو پالیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 سیریز،آسڑیلیا نے نئے کپتان کا اعلان کر دیا

آسڑیلین کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز میتھو ویڈ کو بنگلہ…

طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو تحلیل کر دیا

طالبان حکومت کےترجمان بلال کریمی نے ہفتے کےروزایک بیان میں کہا ہے…

پریانکا چوپڑا نے نرسز کے عالمی دن پر نانی کی یاد گار تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نرسز کےعالمی دن پر اپنی نانی کی یادگار…

لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرمیسی بھی کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے…