کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہےکہ ترقیاتی کام کی وجہ سےحبیب رحمت اللہ روڈ نیشنل اسٹیڈیم سےکارساز تک آج رات ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگا۔آج پانچ نومبر کی رات ساڑھے دس بجےحبیب رحمت اللہ روڈ پر ہنگامی کام شروع کر رہا ہے جو ممکنہ طور پر صبح تک جاری رہےگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.