FILE PHOTO: A person holds a bundle of Afghan afghani banknotes at a money exchange market, following banks and markets reopening after the Taliban took over in Kabul, Afghanistan, September 4, 2021. REUTERS/Stringer/File Photo

ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک ثمرحسنین نے کہا ہےکہ ایک سال کے دوران اسلامی بینکاری کے سرمائے میں 40 فیصد نمو ہوئی ہےرواں برس ریلائبلٹی گروتھ میں بھی 30فیصد اضافہ دیکھا جارہا ہےبینکوں کو سکوک کی سہولیات ملنی چاہیے اس کی وجہ یہ ہےکہ سکوک کےاندرایسیٹ کا ہونا ضروری ہےاس ضمن میں ایسا اسٹرکچر ہونا چاہیےکہ کچھ حصوں میں فکسڈ ایسیٹ موجود ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 722 پوائنٹس اضافے سے 41193 پر…

ڈالر ملک کی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 34 پیسے مہنگا ہوگیا ،ڈالر پہلی بار…

کراس بارڈر ادائیگیوں میں چینی کرنسی نے پہلی بارامریکی ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا

چین کی مارچ میں کراس بارڈر ادائیگیوں کی شرح 48.4 فیصد اور…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج :100 انڈیکس 6 ماہ کی کم ترین سطح پر بند

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان پایا گیا100 انڈیکس…