ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخاراحمد کا کہنا ہےکہ یہ بیان پاک روس تعلقات کی روح سےمطابقت نہیں رکھتا۔ روسی دفترخارجہ سےان کےسینیٹر کےبیان پر وضاحت طلب کررہے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ کاکہنا ہے روسی دفترخارجہ سے ان کےسینیٹرکےبیان پر وضاحت طلب کر رہے ہیں۔واضح رہےکہ روسی سینیٹر ایگورموروزوف نے یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں مدد کےمتعلق پاکستان پرالزام عائد کیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.