والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب ایل پی جی گیس ریفلنگ کی دکان میں سلنڈر پھٹ گیا جس کی وجہ اے دکان میں آگ لگ گئی ۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کو جانی نقصان نہیں ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.