نئے شیڈول کے مطابق جہلم تک کا پلان جاری کیاگیا عمران خان آج چن دا قلعہ سے مارچ شروع کرکے گوندلا نوالا باغ پر ختم کریں گےکل ہندی بائی پاس سے شروع ہو کر گکھڑ منڈی پرجمعرات کو وزیر آباد سے گجرات تک جمعے کو گجرات سے الہ موسیٰ تک ہفتےکو کھاریاں سےہوکرسرائےعالمگیر اتوار کوسرائےعالمگیر سےلانگ مارچ جہلم پہنچے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عدالت پیشی، شیخ رشید بھی رو پڑے، پولیس اہلکار نے دیا دلاسا

شیخ رشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش…

منی لانڈرنگ کیس:شہباز شریف اورحمزہ شہباز معصوم عن الخطاقراردے کربری کردیئے گئے

عدالت نےوزیراعظم شہباز شریف اورحمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کے مقدمہ سے…

سونا مزید سستا ہوگیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکےداموں میں مسلسل اضافہ دیکھاجارہا ہےاور سونے کی…

شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بدترین شکل اختیار کرگئی

شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بدترین شکل اختیار کرگئی،کے الیکٹرک نے بجلی…