اسلام آباد: وزارت خزانہ نےماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہےکہ مستحکم کرنسی کےلیےمضبوط معیشت کا ہونا ضروری ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری  ماہانہ اقتصادی رپورٹ کے مطابق  سیلاب سےزراعت تباہ ہوچکی ہے،گنےکی پیداوار 8  فیصد، چاول کی پیداوار 40.6 فیصد اور کپاس کی پیداوار24.6 فیصد کم ہوئی ،گندم کاپیداواری ہدف 28.37 ملین ٹن مقررکیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.53 فیصد

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 204…

وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا…

جامعہ کراچی خودکش دھماکہ کیس میں اہم پیش رفت

جامعہ کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ…

حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپسی آج سے شروع

وزارت مذہبی امور نے 31اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ…