وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو ناکام مارچ قرار دیدیا۔لاہور کے بعد دوسرے شہروں نے بھی عمران خان کا لانگ مارچ مسترد کر دیا، عمران خان کا لانگ مارچ شارٹ مارچ بن کر رہ گیا ہے۔لانگ مارچ کے دوران آپس میں کھینچا تانی ان کی مایوسی ظاہر کرتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور

سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی…

آئی ٹی سیکٹر میں فری لانسنگ کے ذریعے نوجوان ملک کی ترقی میں کردار ادا کر سکتے ہیں:صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ نوجوان آئی ٹی کے…

بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئےقرضہ لینا پڑتا ہے:وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ اب ہمیں دنیا پیسے بھی نہیں…

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہ

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا ہے جس سے اگلے…